ناف کا اتر جانا اور اس کا روحانی علاج

 ناف کا اتر جانا اور اس کا روحانی علاج:

میڈیکل سائنس میں اس کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ ایلوپیتھی ڈاکٹرز کے ہاں ناف کا اتر جانا یا ناف کا چڑھ جانا (عوام میں یہ دونوں الفاظ مستعمل ہیں) کوئی شے نہیں ہے۔ 

لیکن یہ مسئلہ لاحق ہو سکتا ہے۔ بعض اوقات یہ مسئلہ بھاری وزن اٹھانے اور معمول سے ہٹ کر زیادہ محنت و مشقت والا کام کرنے یا زیادہ دیر بھوکے پیٹ رہنے سے لاحق ہو سکتا ہے۔

ناف کا اتر جانا اور اس کا روحانی علاج
ناف کا اتر جانا اور اس کا روحانی علاج


علامات:

ناف کے اتر جانے سے جو علامات ظاہر ہوتی ہیں ان میں سے چند یہ ہیں:

  • بھوک نہ لگنا
  • قبض کا ہوجانا
  • جسم کا بوجھل رہنا
  • پیٹ میں درد کا احساس 
  • پنڈلیوں کا میں ہلکا درد اور کھچاؤ محسوس ہونا وغیرہ

روحانی علاج:

روزانہ ایک بار ناف پر ہاتھ رکھ کر درج ذیل آیات سات بار، اول اور آخر ایک مرتبہ درود پاک پڑھ کر دم کریں۔ ان شاء الله افاقہ ہوگا۔

هُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلَیْكَ الْكِتٰبَ مِنْهُ اٰیٰتٌ مُّحْكَمٰتٌ هُنَّ اُمُّ الْكِتٰبِ وَ اُخَرُ مُتَشٰبِهٰتٌؕ-فَاَمَّا الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ زَیْغٌ فَیَتَّبِعُوْنَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ ابْتِغَآءَ الْفِتْنَةِ وَ ابْتِغَآءَ تَاْوِیْلِهٖ ﳘ وَ مَا یَعْلَمُ تَاْوِیْلَهٗۤ اِلَّا اللّٰهُ ﳕ وَ الرّٰسِخُوْنَ فِی الْعِلْمِ یَقُوْلُوْنَ اٰمَنَّا بِهٖۙ-كُلٌّ مِّنْ عِنْدِ رَبِّنَاۚ-وَ مَا یَذَّكَّرُ اِلَّاۤ اُولُوا الْاَلْبَابِ ۝ رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةًۚ-اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ ۝

سورة آل عمران، آیت نمبر: ۷-۸

Post a Comment

0 Comments