یہ وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہے جن
لوگوں کی آپس میں دشمنی ہو اور معاذ اللہ کبھی کبھی تو ایسی دشنمی پیدا ہوجاتی ہے جو
کہ آنےوالی نسلوں تک منتقل ہوتی رہتی ہے۔
لیکن خبردار !!! یہ
بات یاد رہے کہ بعض ایسی دشمنیاں شیطان کی طرف سے ہیں.
اللہ عَزَّ
وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتاہے:
اِنَّمَا یُرِیْدُالشَّیْطٰنُ اَنْ
یُّوْقِعَ بَیْنَكُمُ الْعَدَاوَةَ وَ الْبَغْضَآءَ
شیطان یہی چاہتا ہےکہ تم میں بغض
اور دشمنی ڈلوادے۔
اب ایسی دشمنیاں
اور ناراضگیاں کیسے ختم کی جائیں؟
تو
ایسی صورت حال کے لیےایک بہت ہی مجرب عمل ہے حس کی بدولت اللہ تعالی دشمنی کودوستی میں تبدیل
فرما دیتا ہے۔ اور وہ وظیفہ یہ ہے:
ہر جمعة
المبارک کو جمعہ کی نماز کے بعد اور عصر کی نماز سے پہلے پہلے ایک ہزارمرتبہ
"یامُن٘تَقِمُ " کا وظیفہ پڑھے۔ اور جب تک دوستی کے آثار نظر نہ آئیں تب
تک ہرجمعۃ المبارک کو یہ عمل جاری رکھے۔ ان شاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے ان کی دشمنی اور
ناراضگی دوستی میں بدل جاۓ گی۔
اور اول آخر
درود پاک ضرور پڑھا جاۓ۔
نفرت کو محبت میں اور دشمنی کو دوستی میں بدلنے کا وظیفہ یامُن٘تَقِمُ |
متعلقہ پوسٹ لازمی پڑھیے:
دشمن پر غالب آنے کے لیے مجرب عمل:👈 Click here
0 Comments