وظیفہ: لا حول ولا قوۃ الا بااللہ العلی العظیم،
کرخ شہر پر ہاتھیوں سے حملہ کرنے والوں کا انجام،
کرخ (بغداد) شہر پر کوئی حاکم ایک ہزار ہاتھیوں سے حملہ آ ور ہوا شہری مقابل ہوئے مگر ہاتھیوں کے باعث مقابلہ نہ کر سکے ان میں سے کسی اللہ کے ولی نے لا حول ولا قوتہ آلا بااللہ العلی العظیم کا وظیفہ شروع کر دیا جس کی برکت سے ہاتھی بھاگ کھڑے ہوئے! زنجیریں کٹ گئی اور شہری حملہ آ وروں پر غالب ہوئے (نزھۃ المجالس)
لا حول ولا قوۃ آلا بااللہ العلی العظیم کی کثرت کرنے والا ہر قسم کی مصیبت اور پرشانی سے محفظ رہتا ھے۔
![]() |
وظیفہ: لا حول ولا قوۃ الا بااللہ العلی العظیم، |
0 Comments